Friday, 19 April 2024, 09:36:31 am
شام میں کرداورسرکاری افواج کے درمیان معاہدہ
February 19, 2018

شام میں کردفورسزاور حکومت کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا ہے جس کے تحت شامی فوج ترکی کی کارروائیاں روکنے کیلئےAfrin کے علاقے میں پیشقدمی کرے گی۔

شمالی شام میں کردانتظامیہ کے ایک مشیر Badran Jia Kurd نے صحافیوں کو بتایا کہ سرحدوں کے ساتھ کچھ چوکیوں پرفوج تعینات کی جائے گی جو اگلے دوروز میں علاقے میں داخل ہوجائے گی۔ترکی نے گزشتہ ماہ Afrin میں کردوں کی وائی پی جی ملیشیا کیخلاف کارروائی شروع کی تھی جس کے بارے میں ترکی کاخیال ہے کہ وہ ایک دہشت گرد گروپ ہے جس کا ترکی میں مسلح باغی گروپ سے تعلق ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.