Saturday, 20 April 2024, 06:42:43 pm

مزید خبریں

 
پختون عوام کے تمام مسائل حل ہوسکتے ہیں:مقام
February 19, 2018

وزیراعظم کے مشیرامیرمقام نے کہاہے کہ ملک کے قومی دھارے کی سیاست میں رہتے ہوئے ہی پختون عوام کے تمام مسائل حل ہوسکتے ہیں۔

لاہور میں پختون عوام کے ایک کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پختونوں کوقومی سیاست میں رہتے ہوئے سخت محنت کرنی چاہیے اور خود کو سچا پاکستانی ثابت کرناچاہیے۔انہوں نے کہاکہ پختون برادری متحدہ پاکستان کی خالق ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.