Wednesday, 24 April 2024, 04:21:22 pm

مزید خبریں

 
مقبو ضہ کشمیر:بھارتی فورسز نے معمر شہری شہید کردیا
February 19, 2018

 مقبو ضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ضلع بڈ گام میں ذہنی طورپر معذور معمر شہری کو شہید کردیا۔

 وہ بھارتی فوج کی فائرنگ کے دوران گولی لگنے سے شہید ہوا۔

 ادھر بھارتی فورسز نے ضلع کپواڑہ کے علاقوں گند کلاں، کرل گند اور ہند واڑہ میں بڑے پیمانے پر کارروائی شروع کردی ہے۔

 دریں اثنا بھارتی پولیس نے سری نگر کے علاقے دل گیٹ سے ایک نوجوان کو گرفتار کرلیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.