Thursday, 25 April 2024, 02:40:40 pm
یمن:سعودی عرب کی اتحادی فوج نے بیلسٹک میزائل تباہ کردیا
February 19, 2018

سعودی عرب کی اتحادی فوج نے یمن کے مغربی ساحلی شہر موخا میں ایک بیلسٹک میزائل تباہ کردیاہے۔

سعودی عرب کی  اتحادی فوج کے ذرائع نے صحافیوں کوبتایا کہ ایک طیارے نے ایک میزائل پلیٹ فارم اور حوثیوں کو لیجانے والی دس سے زائدفوجی گاڑیاں بھی تباہ کردیں۔

 میزائل اس وقت داغاگیا جب سعودی عرب کی اتحادی فوج کے طیاروں نے شمال مغرب میں Taiz اورجنوب میں ساحلی صوبے Hodeidahمیں حوثی باغیوں کو نشانہ بنایا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.