Thursday, 25 April 2024, 05:17:36 am
باجوڑ ایجنسی:سکیورٹی فورسز نے 2خودکش حملہ آوروں کو ہلاک کردیا
February 19, 2018

سیکیورٹی فورسز نے پیر کی صبح باجوڑایجنسی کی تحصیل مہمندکے علاقےGatki میں  دوخودکش حملہ آوروں کو ہلاک کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے اہلکار علاقے میں تلاشی کی کارروائی کررہے تھے کہ خودکش حملہ آوروں نے اُن پرفائرنگ کردی۔

سکیورٹی فورسز نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے دونوں دہشت گردوں کو موقع پر ہلاک کردیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.