Thursday, 18 April 2024, 09:51:49 pm
اسرائیلی پولیس نے نیتن یاہو سے متعلق بدعنوانی کی تحقیقات میں مواصلات کی کمپنی سے تعلق پرمتعددمشتبہ افراد کو گرفتارکرلیا
February 19, 2018

اسرائیلی پولیس نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے متعلق بدعنوانی کی نئی تحقیقات میں مواصلات کی بڑی کمپنی سے تعلق پرمتعددمشتبہ افراد کو گرفتارکیاہے۔

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے کہاہے کہ یہ افراد ایسے مشتبہ معاملات میں ملوث تھے جن کے ذریعے ان سے وابستہ خبروں کی ایک ویب سائٹ پربنجمن نیتن یاہو کی مثبت تشہیر کے بدلے کمپنی کو رعایتیں دی جاتی تھیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.