Tuesday, 23 April 2024, 04:59:56 pm
اسکیننگ کے دوران برفانی تودے کی زد میں آکر2افراد ہلاک
February 19, 2018

French Alps میں اسکیننگ کے دوران برفانی تودے کی زد میں آکر دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

یہ دونوں افرادVald Isere کے برفانی تودے کے علاقے Pisaillas میں اسکیننگ کررہے تھے۔یہ علاقہ برفانی تودہ گرنے کے خطرے کے پیش نظر بندتھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.