Thursday, 28 March 2024, 08:09:44 pm
پاکستان دنیا کی سب سے بڑی ای کامرس منڈیوں میں شامل ہے،مشیر تجارت
January 19, 2021

مشیر تجارت اور سرمایہ کاری عبدالرزاق دائود نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کی سب سے بڑی ای کامرس منڈیوں میں شامل ہے جہاں وسیع مواقع موجود ہیں۔انہوں نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکائونٹ پر ایک ٹویٹ میں65 لاکھ ڈالر کا کامیابی سے اضافہ کرنے پر ای کامرس کو فروغ دینے والی بازار ٹیکنالوجیز کو سراہا۔مشیر تجارت نے کہا کہ یہ امر خوش آئند ہے کہ پاکستان میں پرچون کے شعبے کوڈیجیٹلائیز کرنے کیلئے کراچی میں دو نوجوانوں نے صرف آٹھ ماہ قبل سٹارٹ اپ کی بنیاد رکھی تھی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.