Thursday, 25 April 2024, 08:42:54 pm
نو منتخب امریکی صدر نے نئے سفری قوانین کے خاتمہ حکم نامہ جاری کر دیا
January 19, 2021

نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وائٹ ہاؤس کے کورونا وائرس کے حوالے سے جاری کردہ نئے سفری قوانین کو ختم کرنے کیلئے حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔

اپنے آخری احکامات میں سے ایک میں ٹرمپ نے یورپ اور برازیل پر عائد سفری پابندیوں کو ختم کرنے کی کوشش کی تھی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.