Thursday, 18 April 2024, 08:20:36 pm
ملک میں کوروناوائرس سےمزید58 افرادجاں بحق
January 19, 2021

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کوروناوائرس سے اٹھاون افرادجاں بحق جبکہ مزید ایک ہزارآٹھ سوافرادمیں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔تازہ ترین اعدادوشمارکے مطابق اس وقت ملک میں پینتیس ہزارچارسوپچاسی افراد زیرعلاج ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.