Friday, 19 April 2024, 10:58:47 pm
اقوام متحدہ کا امریکہ کی جانب سے حوثی باغیوں کو دہشت گرد قرار دینے پر اظہار تشویش
January 19, 2021

اقوام متحدہ نے امریکہ کی جانب سے حوثی باغیوں کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفین ڈیوجیرک نے ایک بیان میں کہا کہ اقوام متحدہ کو اس امر پر مسلسل گہری تشویش ہے کہ امریکہ کی جانب سے حوثی باغیوں کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے سے یمن بڑے پیمانے پر قحط کا شکار ہو جائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.