Friday, 29 March 2024, 12:56:16 pm
ملک کے زیادہ ترحصوں میں موسم خشک اور سردرہے گا
January 19, 2020

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے زیادہ ترحصوںمیں موسم خشک اور سردرہے گا۔

تاہم کشمیر اوراس کے ملحقہ پہاڑی علاقوں پربارش اوربرفباری کاامکان ہے۔پنجاب کے میدانی علاقوں اوربالائی سندھ میں صبح اوررات کے اوقات میں دھندچھائی رہے گی۔آج (اتوار) صبح ریکارڈکیاگیابعض شہروں کادرجہ حرارتاسلام آباد اورمظفرآباد دو ڈگری سینٹی گریڈلاہور ساتکراچی تیرہپشاور تینکوئٹہ منفی پانچ جبکہ گلگت اورمری منفی دوڈگری سینی گریڈ(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.