Tuesday, 23 April 2024, 09:36:42 pm
حکومت برف باری سے متاثرہ لوگوں کو بروقت امداد کی فراہمی یقینی بنارہی ہے، جام کمال
January 19, 2020

بلوچستان کے وزیراعلیٰ جام کمال خان نے کہا ہے کہ حکومت صوبے کے مختلف حصوں میں برف باری سے متاثرہ لوگوں کو بروقت امداد کی فراہمی یقینی بنارہی ہے۔

 انہوں نے اتوار کے روز  کوئٹہ میں ایک اجلاس کی صدارت کی جس میں صوبے مختلف علاقوں میں شدید برف اور بارشوں کے باعث متاثرہ لوگوں کی بحالی سے اقدامات  کاجائزہ لیا گیا۔

ناگہانی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے کے ڈائریکٹر جنرل نے اجلاس کو بتایا کہ شدید برفباری کے نتیجے میں بیس افراد جاں بحق اور تیئس زخمی ہوئے ہیں جبکہ ایک سو چھہتر مکانات  کو نقصان پہنچا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.