Friday, 29 March 2024, 08:24:49 pm
گلگت بلتستان میں بلین ٹری منصوبے پر سات ارب روپے خرچ کئے جائیں گے:حفیظ الرحمن
January 19, 2020

File Photo

گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں بلین ٹری منصوبے پر سات ارب روپے خرچ کئے جائیں گے۔

 گلگت میں ایک بریفنگ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں ہدایت کی کہ منصوبے کو شفاف اور اس کی بروقت تکمیل یقینی بنائی جائے۔

(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.