Saturday, 20 April 2024, 08:17:45 am
انیس سال سے کم عمرکھلاڑیوں کے عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان آج سکاٹ لینڈ کے خلاف کھیلے گا
January 19, 2020

انیس سال سے کم عمرکھلاڑیوں کے عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان اپنا پہلامیچ آج(اتوار) Potchefstroom میں سکاٹ لینڈ کے خلاف کھیلے گا۔

Bloemfonteinمیں کھیلے جانے والے ایک اورمیچ میں بھارت کامقابلہ سری لنکا سے ہوگا۔دونوں میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن ایک بجے شروع ہوں گے۔اس سے پہلے رات Bloemfonteinمیں کھیلے گئے ایک میچ میں متحدہ عرب امارات نے کینیڈا کوآٹھ وکٹوں سے اورPotchefstroomمیں بنگلہ دیش نے ز مبابوے کوڈک ورتھ لوئس نظام کے تحت نووکٹوں سے ہرادیا۔نیوزی لینڈ اورجاپان کے درمیان میچ ٹائی ہوگیا۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.