Friday, 29 March 2024, 07:03:06 am
پشاور:مسلح افرادکی فائرنگ سےباڑاامن کمیٹی کےسربراہ میرعالم آفریدی شہید
January 19, 2019

پشاور کے علاقے حیات آباد میں آج بعض نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ضلع خیبر کی باڑا امن کمیٹی کے سربراہ میر عالم آفریدی شہید ہوگئے ۔پشاور پولیس کے مطابق ملزموں کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں ۔واضح رہے کہ میرعالم آفریدی پانچ سال پہلے پشاور میں ایک خودکش حملے میں زخمی ہوئے تھے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.