Thursday, 25 April 2024, 06:52:33 am
پہلی بار ایل این جی کے دو جہاز بیک وقت لنگر انداز ہوئے ہیں:علی حیدر زیدی
January 19, 2019

سمندری امور کے وزیر سید علی حیدر زیدی نے کہا ہے کہ ہم پہلی بار پورٹ قاسم پر ایک ہی وقت میں ایل این جی کے دو جہاز لنگر انداز کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں ۔

ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ آج ایک تاریخ رقم ہوئی ہے ۔

سمندری امور کے وزیر نے پورٹ قاسم اتھارٹی کی ٹیم کو خراج تحسین بھی پیش کیا ۔

انہوں نے کہاکہ پورٹ قاسم اتھارٹی سمندری حدود کی نگرانی کے معاملے سے نمٹنے کیلئے اگلے دو ہفتوں میں رات کے وقت نگرانی کا عمل شروع کرے گی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.