Friday, 19 April 2024, 06:05:37 am
پی کے30مانسہرہ کی خالی نشست پرضمنی انتخاب میں حصہ لینےوالےامیدواروں کی حتمی فہرست آویزاں
January 19, 2019

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخواکےحلقے پی کے 30مانسہرہ ایک کی خالی نشست پرضمنی انتخاب میں حصہ لینے والے امیدواروں کی حتمی فہرست آویزاں کردی ہے ۔صوبائی الیکشن کمشنر کے مطابق سات امیدوار انتخاب میں حصہ لے رہے ہیں جن میں سے تین امیدوار سیاسی جماعتوں کے پلیٹ فارم سے جبکہ چار آزاد حیثیت سے انتخاب لڑرہے ہیں۔پولنگ اگلے ماہ کی چھبیس تاریخ کو ہوگا ۔یہ نشست گزشتہ سال اکتوبر میں جعلی ڈگری کے مقدمے میں سپریم کورٹ کی طرف سے مسلم لیگ نون کے رکن میاں ضیاء الرحمن کو نااہل قراردئیے جانے کے باعث خالی ہوئی تھی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.