Friday, 29 March 2024, 03:03:07 am
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ،پہلا ایک روزہ میچ آج کھیلاجائے گا
January 19, 2019

File Photo

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریز کاپہلا میچ آج (ہفتہ) جنوبی افریقہ کے شہرپورٹ ایلزبتھ میں کھیلاجائے گا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام چاربجے شروع ہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.