Thursday, 25 April 2024, 10:57:25 am
پاکستا ن میں چین کی طرف سے براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 45فیصد اضافہ
January 19, 2019

 

پاکستا ن میں چین کی طرف سے براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری موجودہ مالی سال کی پہلی ششماہی میں پینتالیس فیصد اضافے کے ساتھ ایک ارب دس کروڑ چالیس لاکھ ڈالرہوگئی ہے جو گزشتہ سال کے اس عرصے میں چھہتر کروڑ ڈالرتھی۔سٹیٹ بنک کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمارکے مطابق برطانیہ کی طرف سے براہ راست سرمایہ کاری پہلی ششماہی میں اضافے کے ساتھ گیارہ کروڑساٹھ لاکھ ڈالرہوگئی جبکہ گزشتہ سال کے اسی عرصے میں یہ گیارہ کروڑبتیس لاکھ ڈالرتھی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.