Thursday, 18 April 2024, 02:57:49 pm
منو بھائی کی پہلی برسی
January 20, 2019

معروف ڈارمہ نگار شاعر اور کالم نویس منو بھائی کی پہلی برسی ہفتہ کے روز منائی گئی ۔وہ 1933میں پنجاب کے شہر وزیر آباد میں پیدا ہوئے ۔انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز صحافی کی حیثیت سے کیا مگر جلد ہی انہوں نے ڈرامہ نگاری کی طرف رُخ کیا۔صحافت اور ادب میں خدمات پر انہیں تمغہ برائے حسن کارکردگی سے بھی نواز گیا۔منو بھائی نے معاشرے کے مختلف پہلوئوں کو اجاگر کرنے کیلئے ڈرامے لکھے سونا چاندی، دشت، تمنّا، گمشدہ اور آشیانہ سہرفہرست ہیں۔وہ انیس جنوری 2018 کو لاہور میں انتقال کرگئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.