Thursday, 18 April 2024, 02:38:35 pm
ممتازگلوکارہ مہنازبیگم کی چھٹی برسی
January 19, 2019

ممتاز گلوکارہ مہناز بیگم کی چھٹی برسی آج منائی گئی۔

مہنا زبیگم نے ریڈیو، ٹیلی ویژن اور فلموں کیلئے بے شمار گانے گائے ۔

انہوں نے متعدد فلموں میں پس پردہ گلوکار کی حیثیت سے بھی کام کیا ۔انھیں غزل ، ٹھمری ، دادرا ، خیال، DRUPAD اور سلام،نوحہ اورمیراثیہ پڑھنے میں ملکہ حاصل تھا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.