Thursday, 18 April 2024, 02:34:45 pm
حکومت تیل اورگیس کےذخائربروئےکارلانےکیلئےموثراقدامات کررہی ہے:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
January 19, 2019

خیبرپختونخوا کے وزیراعلی محمود خان نے کہا ہے کہ حکومت صوبے کی ترقی کیلئے تیل اورگیس کے ذخائر برائے کار لانے کیلئے موثر اقدامات کررہی ہے ۔آج پشاور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ تیل اور گیس کے ذخائر بروئے کار لانے کیلئے جدید ترین ٹیکنالوجی استعمال کی جائے گی ۔محمود خان نے کہاکہ صوبے کے جنوبی اضلاع میں تیل اور گیس کی تلاش کیلئے غیرملکی کمپنیوں کو متعدد لائسنس جاری کئے گئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.