Friday, 19 April 2024, 04:59:34 pm
گلگت ،غذر،ہنزہ نگراوربلتستان کے بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری
January 19, 2019

گلگت بلتستان میں گلگت ، غذر، ہنزہ نگر اور بلتستان کے بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ آج صبح سے وقفے وقفے سے جاری ہے ۔برف باری سے ملک کے بالائی حصوں میں معمول کی زندگی متاثر ہوئی ہے ۔استور میں آج صبح کم سے کم درجہ حرارت منفی دس، BADGOT میں منفی آٹھ، سکردو مفی چھ ، ہنزہ منفی پانچ اور گلگت میں صفر ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیاگیا ۔ادھر خراب موسمی حالات کے باعث اسلام آباد سے گلگت کے کیلئے معمول کی دو پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.