Friday, 29 March 2024, 01:43:05 am
چیئرمین پی سی بی کا آئندہ پی ایس ایل کے آدھے میچز پاکستان میں کرانے کا عندیہ
January 19, 2019

 چیئرمین پی سی بی احسان مانی  نے پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کے آدھے میچز پاکستانمیں کرانے کا عندیہ دے دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسان مانی کا کہنا تھا کہ اگلے دو سال میں پی ایس ایل کے میچز پاکستان میں کرانے کے خواہش مند ہیں، پی ایس ایل بہت اچھا ٹورنامنٹ ہے، تین سال میں پی ایس ایل کامیاب رہا، پی ایس ایل کے اگلے سیزن کے آدھے میچز پاکستان میں کرانا چاہتے ہیں۔

 احسان مانی کا کہنا تھا کہ اے بی ڈویلیئرز سمیت دیگر غیر ملکی کر کٹرز پاکستان آنے کے لیے تیار ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.