18 ستمبر 2014 (18:18)
0

صدرمملکت ممنون حسین اور وزیراعظم نوازشریف نے آج کراچی یونیورسٹی کے فیکلٹی آف اسلامک سٹڈیز کے ڈین پروفیسر ڈاکٹر محمد شکیل اوج کے قتل کی شدید مذمت کی ہے ۔
اپنے پیغام میں صدر نے پروفیسر ڈاکٹر محمد شکیل اوج کی بحیثیت استاد، محقق اوردانشور کے شاندار خدمات کو سراہتے ہوئے ان کے انتقال کو ایک عظیم نقصان قراردیا ہے۔