منصورہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا کہ وہ سیاسی جرگہ کا اجلاس جلد بلائیں گے اور فریقین سے ملاقات کرینگے۔

جماعت اسلامی کی مرکزی شوریٰ کاآئین اورجمہوری نظام کی حمایت کاعزم
18 ستمبر 2014 (11:06)
0

جماعت اسلامی کی مرکزی شوریٰ نے ملک میں آئین اور جمہوری نظام کی حمایت کا عزم ظاہر کیا ہے۔

 

منصورہ میں شوریٰ کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا کہ وہ سیاسی جرگہ کا اجلاس جلد بلائیں گے اور فریقین سے ملاقات کرینگے تاکہ دھرنوں سے پیدا ہونے والی صورتحال کا قابل قبول حل تلاش کیا جاسکے۔