وزیرخزانہ نے ماسکو میں صحافیوں کو بتایا کہ حکومت نے اگلے سال سے سیلز ٹیکس نہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے ۔