عبداللہ عبداللہ اور اشرف غنی نے شراکت اقتدار کے معاملے پر کابل میں ملاقات کی تاہم فریقین سلسلے میں کسی سمجھوتے پر نہ پہنچ سکے۔

افغانستان میں حریف صدارتی امیدواروں کے درمیان بات چیت تعطل کا شکار
18 ستمبر 2014 (11:23)
0

افغانستان میں حریف صدارتی امیدواروں کے درمیان بات چیت اس معاملے پر پھر تعطل کا شکار ہوگئی ہے کہ صدارتی انتخابات کے حتمی افغانستان میں حریف صدارتی امیدواروں کے درمیان بات چیت تعطل کا شکارنتائج کب اور کیسے جاری کئے جائیں۔

سابق وزیر خارجہ عبداللہ عبداللہ اور سابق وزیر خزانہ اشرف غنی نے شراکت اقتدار کے معاملے پر کابل میں ملاقات کی تاہم فریقین سلسلے میں کسی سمجھوتے پر نہ پہنچ سکے۔