محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق کشمیر اور گلگت بلتستان کے بعض مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

ملک کے مختلف حصوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کی توقع
18 ستمبر 2014 (11:48)
0

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں اگلے بارہ گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کی توقع ہے۔

تاہم کشمیر اور گلگت بلتستان کے بعض مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیاگیابڑے شہروں کا درجہ
اسلام آباد اور مظفر آباد تیئس ڈگری سینٹی گریڈ
لاہور ،پشاور اور کراچی ستائیس
کوئٹہ پندرہ
گلگت تیرہ
اور مری میں سولہ ڈگری سینٹی گریڈ