گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے آئی جی سندھ واقعے کی فوری تحقیقات کرنے اور ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کی ہدایت کی ہے۔