انہوں نے کہا کہ سیاسی قیادت ، پاک فوج ،مقامی انتظامیہ اور متعلقہ محکمے متاثرین سیلاب کی مکمل بحالی تک امدادی کارروائیاں جاری رکھیں گے۔

سیلاب متاثرین کو نقد امداد عیدالاضحی سے قبل ادا کردی جائیگی:شہباز
18 ستمبر 2014 (21:05)
0

پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے ضلع ملتان کی تحصیل شجاع آباد کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور امداد اور بحالی کی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔
وزیراعلیٰ نے سیلاب زدگان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ متاثرین کو امدادی رقم عیدالاضحی سے پہلے ادا کر دی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ سیاسی قیادت ، پاک فوج ،مقامی انتظامیہ اور متعلقہ محکمے متاثرین سیلاب کی مکمل بحالی تک امدادی کارروائیاں جاری رکھیں گے۔