برطانوی اخبار کے مطابق اجلاس میں اعلیٰ امریکی سفارتکار بھی موجود تھا۔

طالبان،افغان حکومت میں خفیہ امن مذاکرات دوبارہ شروع
18 اکتوبر 2016 (22:30)
0

طالبان اور افغان حکومت نے خفیہ امن مذاکرات دوبارہ شروع کردیئے ہیں اور اس سلسلے میں قطر میں بات چیت کے دو دور ہوچکے ہیں۔

برطانوی اخبار گارڈین نے اطلاع دی ہے کہ قطر میں ہونے والے اجلاس میں ایک اعلیٰ امریکی سفارتکار بھی موجود تھا۔
مذاکرات میں افغان طالبان کے بانی ملا محمد عمر کے بھائی مولانا عبدالمنان بھی شامل تھے۔
ملا محمد عمر2013ء میں انتقال کرگئے تھے۔