افغان حکام کے مطابق عسکریت پسندوں کو لشکر گاہ اور ضلع گرنیز میں سیکورٹی فورسز کی زمینی اور فضائی کارروائیوں کے دوران ہلاک کیا گیا۔