پی اے ایف کے ترجمان کے مطابق پائلٹ اپنے آپ کو طیارے سے باہر نکالنے میں کامیاب رہا تاہم وہ زخمی ہے۔