سیکرٹری جنرل نے تمام متعلقہ فریقوں کے اختلافات کے حل کیلئے مذاکرات پر زور دیا۔

File Photo

ایتھوپیا کی حکومت ملک میں انسانی حقوق کی صورتحال برقرار رکھے:بان کی مون
18 اکتوبر 2016 (11:29)
0

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے ایتھوپیا کی حکومت پر زور دیا ہے کہ ملک میں انسانی حقوق کی صورتحال برقرار رکھے۔ ایک بیان میں انہوں نے ایتھوپیا میں ایمرجنسی کے اعلان کے بعد ذرائع ابلاغ اور سفارتکاروں کو نشانہ بنانے پر تشویش ظاہر کی ہے۔

سیکرٹری جنرل نے تمام متعلقہ فریقوں کے اختلافات کے حل کیلئے مذاکرات پر زور دیا۔