موصل جو عراق کا بڑا شہر ہے ابھی تک دولت اسلامیہ کے زیر قبضہ ہے۔

File Photo

عراق:اتحادی جنگی طیاروں کے دولت اسلامیہ کے 17ٹھکانوں پر حملے
18 اکتوبر 2016 (11:26)
0

عراق میں اتحادی جنگی طیاروں نے موصل شہر کے قریب بارودی سرنگوں والے علاقوں میں دولت اسلامیہ کے سترہ ٹھکانوں پر حملے کئے ہیں۔ موصل جو عراق کا بڑا شہر ہے ابھی تک دولت اسلامیہ کے زیر قبضہ ہے۔

ادھر ، کردپیش مرگہ فورسز نے کہا ہے کہ موصل کے مشرق میں دولت اسلامیہ کے زیرقبضہ 9 دیہات کو بازیاب کرا لیا ہے۔