پرویز رشید بلامقابلہ پارٹی کے سیکرٹری خزانہ ، مشاہداﷲ خان سیکرٹری اطلاعات اور احسن اقبال ڈپٹی سیکرٹری جنرل منتخب ہو گئے ہیں۔

File Photo

نواز شریف پاکستان مسلم لیگ ن کے بلامقابلہ صدر منتخب ہو گئے
18 اکتوبر 2016 (11:13)
0

وزیراعظم محمد نواز شریف پاکستان مسلم لیگ ن کے بلامقابلہ صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ منگل کے روز اسلام آباد میں ہونے والے پارٹی کے انٹرالیکشن میں راجہ ظفرالحق چیئرمین ، سرتاج عزیز ، سرانجام خان ، سکندر حیات ، چنگیز مری ، امداد حسین چانڈیو ، یعقوب ناصر پارٹی کے بلامقابلہ نائب صدور منتخب ہو گئے ہیں۔

پرویز رشید بلامقابلہ پارٹی کے سیکرٹری خزانہ ، مشاہداﷲ خان سیکرٹری اطلاعات اور احسن اقبال ڈپٹی سیکرٹری جنرل منتخب ہو گئے ہیں۔