File Photo

عراق:سرکاری فوج کو موصل کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرنے کیلئے کامیابی
18 اکتوبر 2016 (09:27)
0

عراق میں سرکاری فوج کو دولت اسلامیہ کے عسکریت پسندوں سے موصل شہر کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرنے کے لئے کی گئی ایک کارروائی میں کامیابی ملی ہے۔ 

سرکاری فوج کے تقریباً30 ہزار اہلکار کارروائی میں حصہ لے رہے ہیں جنہیں امریکہ کے زیر کمان اتحادیوں کی طرف سے فضائی اور زمینی مد د حاصل ہے۔
ادھر امریکی اتحادیوں کے اعلیٰ کمانڈر نے خبردار کیا ہے کہ یہ کارروائی کئی ہفتے یا اس سے بھی زیادہ عرصے تک جاری رہ سکتی ہے۔