File Photo

موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے:محکمہ موسمیات
18 اکتوبر 2016 (08:40)
0

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق ملک کے بیشتر مقامات پر منگل کے روز موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے۔ تاہم مالاکنڈ، ہزارہ اور گلگت بلتستان میں چند مقامات گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔

منگل کی صبح بعض بڑے شہروں میں ریکارڈ کیاگیا درجہ حرارت:
اسلام آباد چودہ ڈگری سینٹی گریڈ
لاہور بیس
کراچی چھبیس
پشاور سترہ
کوئٹہ چھ
گلگت آٹھ
مری تیرہ اور
مظفر آباد سولہ سینٹی گریڈ