پاکستان کے محمد عامر نے تین وکٹیں جبکہ یاسر شاہ اورمحمد نواز نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔

دبئی ٹیسٹ:پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو56 رنز سے ہرا دیا
18 اکتوبر 2016 (08:27)
0

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں گزشتہ رات دوبئی میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو56 رنز سے ہرا دیا۔

دوسری اننگز میں پاکستان کے محمد عامر نے تین وکٹیں جبکہ یاسر شاہ اورمحمد نواز نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔
سکوریہ رہا
پاکستان پانچ سو اناسی رنز تین کھلاڑی آئوٹ پر اننگز ختم کرنے کا اعلان اور ایک سو تئیس رنز
ویسٹ انڈیز تین سو ستاون اور دو سو نواسی رنز