File Photo

جسمانی مہارتوں کے عملی جائزے کے بارے میں پہلی عالمی چمپئن شپ آج شروع ہوگی
18 اکتوبر 2016 (07:47)
0

جسمانی مہارتوں کے عملی جائزے کے بارے میں پہلی عالمی چمپئن شپ 2016 آج ایوب سٹڈیم لاہور میں شروع ہوگی۔ نیپال ، برطانیہ، قازخستان ، سری لنکا، چین، اردن، سعودی عرب، ملائیشیا، بنگلہ دیش، انڈونیشیا، ترکی او ر مالدیپ کی ٹیمیں چمپئن شپ میں حصہ لے رہی ہیں۔

چھ روزہ چمپئن شپ کے دوران بائیس ملکوں کے تین سو ستتر فوجی اپنی جسمانی کارکردگی اور مقابلے کی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے۔