پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں سیکورٹی فورسز نے ایک مشترکہ آپریشن کے دوران 80 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔

18 اکتوبر 2015 (19:20)
0

کراچی میں اتوار کے روز رینجرز کی کارروائیوں کے دوران تیرہ مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔
ان کا تعلق کالعدم تنظیموں اور سیاسی جماعتوں سے ہے۔
ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں ہتھیار اور بارودی مواد برآمد ہوا ہے۔
پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں سیکورٹی فورسز نے ایک مشترکہ آپریشن کے دوران 80 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔
ان میں آٹھ افغان شہری بھی شامل ہیں جو مستند دستاویز کے بغیر قیام پذیر تھے۔
ان کے قبضے سے ہتھیار اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔