یہ دہشتگرد قتل اور ریلوے لائنوں پربم حملوں کے واقعات میں ملوث تھے ان کے قبضے سے ہتھیار بھی برآمد کئے گئے ہیں۔

کراچی:محکمہ انسداد دہشتگردی نے دو دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا
18 اکتوبر 2015 (10:19)
0

کراچی میں محکمہ انسداد دہشتگردی نے دو دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ۔

انسداد دہشتگردی کے محکمہ کے مطابق یہ دہشتگرد قتل اور ریلوے لائنوں پربم حملوں کے واقعات میں ملوث تھے ان کے قبضے سے ہتھیار بھی برآمد کئے گئے ہیں۔  ادھر کراچی پولیس نے ایس ایس پی چوہدری اسلم شہید پر حملے میں ملوث انتہائی مطلوب دہشتگرد کو بھی گرفتار کیا ہے۔
اس کے چھ دیگر ساتھی بھی گرفتار کئے گئے ہیں۔