شہباز شریف نے کہا کہ ملکر کوششیں کرنے سے ملک میں تیزی سے ترقی لائی جاسکتی ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب،وزیراعلیٰ بلوچستان کا سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
18 اکتوبر 2015 (15:19)
0

بلوچستان کے وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبد المالک بلوچ نے اتوار کے روز لاہور میں پنجاب کے وزیراعلیٰ سے ملاقات کی ہے۔

انہوں نے باہمی مفاد، بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ اور ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔  اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ملکر کوششیں کرنے سے ملک میں تیزی سے ترقی لائی جاسکتی ہے۔