File Photo

وزیراعظم ہانگ کانگ سے واپس اسلام آباد پہنچ گئے
18 مئی 2017 (20:35)
0

وزیراعظم محمد نواز شریف جمعرات کے روزہانگ کانگ سے اسلام آباد پہنچ گئے ۔
ہانگ کانگ اور چین کے دورے کے دوران انہوں نے چینی صدر شی چن پنگ ، وزیراعظم لی کی کیانگ اور دنیا کے اہم رہنمائوں سے ملاقاتیں کیں۔
نواز شریف نے بیلٹ اور روڈ فورم میں بھی شرکت کی۔
وزیراعظم نے ہانگ کانگ میں ایک سرمایہ کاری کانفرنس میں تاجروں سے بھی خطاب کیا۔