ای روزگار پروگرام کے تحت رواں ماہ گجرات، لاہور، ٹیکسلا، واہ کینٹ اور فیصل آباد میں پہلے مرحلے میں5 مرکز کھولے جائیں گے۔

وزیراعلیٰ پنجاب آج ای روزگار پروگرام کا باضابطہ افتتاح کریں گے
18 مئی 2017 (19:56)
0

وزیر اعلیٰ پنجاب ای روزگار پروگرام کا باضابطہ افتتاح آجیونیورسٹی آف گجرات میں ہوگا۔
یہ پروگرام پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور امور نوجوانان، کھیل، آثار قدیمہ اور سیاحت کی وزارت کا مشترکہ منصوبہ ہے۔
ای روزگار پروگرام کے تحت رواں ماہ گجرات، لاہور، ٹیکسلا، واہ کینٹ اور فیصل آباد میں پہلے مرحلے میں5 مرکز کھولے جائیں گے ۔
اس تربیت سے پنجاب کے نوجوانوں کو دنیا بھر میں تکنیکی، غیر تکنیکی اور تخلیقی شعبوں میں آن لائن آمدنی کے مواقع ملیں گے ۔