ہانگ کانگ اور چین میں انہوں نے چین کے صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی کی کیانگ اور دوسرے اہم عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں۔

وزیراعظم ہانگ کانگ سے وطن واپس روانہ
18 مئی 2017 (16:05)
0

وزیراعظم محمد نواز شریف ہانگ کانگ سے وطن واپس روانہ ہو گئے ہیں۔ ہانگ کانگ اور چین میں انہوں نے چین کے صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی کی کیانگ اور دوسرے اہم عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں۔

نواز شریف بیجنگ میں ایک خطہ ایک سڑک کانفرنس اور ایک خطہ ایک سڑک فورم میں بھی شرکت کی۔ وزیراعظم نے ہانگ کانگ میں سرمایہ کاری کانفرنس میں تاجروں سے خطاب بھی کیا۔