File Photo

امریکہ کا ایران کے ایٹمی پروگرام پر دوبارہ پابندیاں نہ لگانے کا فیصلہ
18 مئی 2017 (10:09)
0

امریکہ نے ایران کے ایٹمی پروگرام پر دوبارہ پابندیاں نہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایک بیان میں مشرق وسطی کیلئے امریکہ کے سفیر Stuart Tones نے کہاکہ امریکہ ایران سے معاہدے کے تحت اس پر پابندیاں عائد نہیں کرے گا۔
ادھر امریکی محکمہ خارجہ اور خزانہ نے ان افراد اور فرموں پر نئی پابندیاں لگانے کا اعلان کیا ہے جو ایران کے کالعدم بیلسٹک میزائل پروگرام میں اس کی مدد کررہے ہیں۔