بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ تقریب میں کلیدی خطاب کریںگے۔

File Photo

انتہا پسندی کے خاتمے میں نوجوانوں کے کردار کے موضوع پر سیمینار
18 مئی 2017 (09:58)
0

انتہا پسندی کے خاتمے میں نوجوانوں کے کردار کے موضوع پر جمعرات کے روز راولپنڈی میں ایک سیمینار ہورہا ہے۔

ممتاز دانشور، طلباء ،مدارس کے مہتمم، قومی اور بین الاقوامی میڈیا اورسول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے افراد سیمینار میں شرکت کریں گے۔
بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ تقریب میں کلیدی خطاب کریںگے۔